For Pakistan

For Bahrain
بینک الحبیب میں خوش آمدید

داؤد حبیب گروپ ، جو کہ بینک الحبیب لمیٹڈ کے اسپانسر ہیں اور جن کا بینکنگ میں 1920 سے لے کر اب تک ایک طویل ریکارڈ قائم ہے ۔ داؤد حبیب گروپ ، حبیب بینک لمیٹڈ کے بانیوں میں سے ہیں ، جس نے پاکستان کی مالیاتی اور بینکنگ کی ضروریات کو پورا کرنے میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے اور پاکستان کے دیگر بینکوں کے ساتھ یکم جنوری ،1974 کو سرکاری بینک کی حیثیت اختیار کی۔

Latest News