Bahl Desktop Logo Ur

ایگری وومن

بینک الحبیب اپنی حال ہی میں شروع کی گئی خواتین کیلئے فنانسنگ اسکیم الحبیب کامیاب خاتون زرعی فنانس کے ذریعے زراعت سے منسلک ملک بھر کی تمام خواتین کی مدد کرتے ہوئے انھیں بااختیار بنا رہا ہے ۔

image
الحبیب کامیاب خاتون زرعی فنانس
بینک الحبیب لمیٹڈ نے ملک بھر میں خواتین کیلئے الحبیب کامیاب خاتون زرعی فنانس نامی فنانسنگ اسکیم کا آغاز کیا ہے۔
مزید دیکھیں