Bahl Desktop Logo Ur

تعارف

آپ کی فارن ایکسچینج کیس سے متعلق درخواستوں کیلئے ایک خاص ڈیجیٹل پورٹل

الحبیب ایف ایکس گیٹ وے خاص طور پر فارن ایکسچینج (ایف ایکس) کیسز سے متعلق کسٹمرز کی بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل ضروریات کو پورا کرنے کیلئے متعارف کروایا گیا ہے۔ الحبیب ایف ایکس گیٹ وے خاص طور پر فارن ایکسچینج (ایف ایکس) کیسز سے متعلق کسٹمرز کی بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل ضروریات کو پورا کرنے کیلئے متعارف کروایا گیا ہے۔

کیسز پر کاروائی شروع کروانے کیلئے رجسٹر کرنے کیلئے طریقہئ کار سے متعلق ہدایات اس یوزر گائیڈ میں موجود ہیں۔ یوزر گائیڈ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

ایف ایکس گیٹ وے لاگ اِن

Downloads