Bahl Desktop Logo Ur

تعارف

پی آر سی (پروسیڈ رئیل آئزیشن سرٹیفیکیٹ) پروسیسنگ بینک کی جانب سے توثیق/تصدیق ہے کہ اوورسیز ارینجمنٹ کی جانب سے ریمیٹینس وصول اور پروسیسڈ ہو گیا ہے۔

ڈیجیٹل پاکستان سے متعلق حکومتِ پاکستان کے نظریئے کے پیشِ نظر بینک الحبیب نے ای پی آر سی (الیکٹرونک پروسیڈ رئیل آئزیشن سرٹیفیکیٹ) کے اجرا اور تصدیق کیلئے ایک آٹو میٹڈ پورٹل کا آغاز کیا ہے۔

بینک الحبیب کے صارفین اپنے اکائونٹ میں ریمیٹنس کی منتقلی کے بعد اب فوری طور پر پی آر سی سرٹیفیکیٹ ڈیجیٹلی وصول کر سکتے ہیں۔

صارف ہدایت نامہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

سنگل ریمیٹنس کیلئے عی پی آر سی کی وصولی

اپنے اکائونٹ میں وصول شدہ ریمٹ کیلئے اپنا پی آر سی ڈائون لوڈ کریں، ملاحظہ کریں یا پرنٹ کریں یا بینک سے درخواست کریں کہ وہ آپ کے رجسٹرڈ ای میل ایڈریس پر ای میل کریں۔

ای پی آر سی دیکھیں

ایک سے زائد ریمیٹنسز کیلئے ایس پی آر سی کی وصولی

مالی سال کی ایک خاص مدت کیلئے آپشن کے ذریعے اپنے ایس پی آر سی کیلئے درخواست دیں۔

ایس پی آر سی دیکھیں

حکومتی ایجنسیاں اب ایک کلک پر پی آر سیز کی تصدیق کر سکتی ہیں

بینک الحبیب کی جانب سے اس کے صارفین کو ان کے ہوم ریمیٹنسز کیلئے جاری کردہ پی آر سیزکی رئیل ٹائم ویریفیکیشن ۔

تصدیق

اکثر پوچھے جانے والے سوالات