Bahl Desktop Logo Ur

آپ کی سہولت کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) میں سر مایہ کاری

بینک الحبیب کے اکائونٹ ہو لڈرز ڈیجیٹل طریقے سے سینٹر ل ڈپازٹری کمپنی ( سی ڈی سی ) / بروکیج ہائوس میں اب اپنا اکائونٹ کھو ل سکتے ہیں ۔ بینک الحبیب کے اکائونٹ ہولڈرز ( مقامی ) کے پاس یہ شاندار موقع ہے کہ وہ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ میں سر مایہ کاری کریں اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) کی جانب سے پیش کئے جانے والا مسابقتی ریٹرن کمائیں ۔

صارفین سے درج ذیل معلومات درکار ہیں :

  • کے وائی سی / سی ڈی ڈی کی تفصیلات ، دستاویزات اور نمونہ دستخط سی ڈی سی کے ہمراہ شیئر کرنے کی اجازت تاکہ اسے آگے ٹریڈنگ رائٹ انٹائٹلمنٹ سرٹیفکیٹ ہولڈر (TREC) ،نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان (NCCPL) کے ساتھ شیئر کیا جاسکے

  • TREC ہولڈر کے ساتھ اکاؤنٹ کھولنے اور سی ڈی سی اکاؤنٹ کھولنے کے لیے شرائط و ضوابط پر رضامندی

  • یک TREC ہولڈر کو منتخب کریں جس کے ساتھ آپ تجارت کے خواہش مند ہوں

اپلائی کریں

نمایاں خصوصیات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تک ڈیجیٹل رسائی
ڈیجیٹل ٹر یڈنگ اکائونٹ کھو لنا
ٹر یڈنگ اکائونٹ کھو لنے کیلئے اپنے مر ضی کے بروکر کا انتخاب
صارف دوست، مکمل خودکار اور مربوط نظام
محفوظ اور تحفظ سے بھر پور ملکیتی ( کسٹو ڈیل ) خدمات
ای میل اور ایس ایم ایس الر ٹ کی سہو لت

سر مایہ کاری کیلئے قدم

بروکر کی فہرست

سی ڈی سی سے منسلک بروکرز

توثیق:
بینک الحبیب لمیٹڈ کسی بھی بروکج ہائوس کی ریسر چ رپورٹس کی مطابقت سے کئے جانے والے کسی بھی عمل / سرمایہ کاری کیلئے ذمہ دار نہیں ہے۔ ریسرچ رپورٹس میں پیش کئے جانے والے تجزیئے اور سفارشات کی بنیاد پر کسی بھی قسم کی سر مایہ کاری کا فیصلہ لینے کیلئے ازخود بروکج کمپنیز اور بینک الحبیب کی جانب سے تجویز نہیں کیا جاتا ہے ۔ نیز صارفین سے در خواست کی جاتی ہے کہ وہ صر ف مارکیٹ رسک کی حدود کو نہیں بلکہ تمام اثر انداز ہو نے والے عوامل پر غور کرتے ہوئے سر مایہ کاری کر نے کیلئے اپنا فیصلہ خود لیں ۔

PSX اور CDC ٹیوٹوریل ویڈیوز