Bahl Desktop Logo Ur

ریمٹ اکا ئونٹ

الحبیب ریمٹ اکا ئونٹ آپ کو سہولت دیتا ہے کہ بیرون ملک مقیم اپنے پیاروں سے باآسانی اور باحفاظت انداز میں براہ راست اپنے اکائونٹ میں رقم مو صول کر یں ۔

اکاؤنٹس کا موازنہ کریں

خصوصیات اور فوائد

مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ کرنٹ اکائونٹ کیلئے
مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ کرنٹ اکائونٹ کیلئے
مفت چیک بُک
مفت چیک بُک
مفت لائف انشو رنس*
مفت لائف انشو رنس*
مفت ای اسٹیٹمنٹ
مفت ای اسٹیٹمنٹ
لوکل کریڈٹس کی اجازت
لوکل کریڈٹس کی اجازت
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت

Upto 90% financing available against deposit

*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
نوٹ:مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ ، چیک بک اور لائف انشورنس حاصل کرنے کیلئے کم ازکم ماہانہ اوسط بیلنس 5,000پاکستانی روپے مطلوب ہے

مفت زندگی اور معذوری انشورنس کور۔

ہمیں اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ بتانے خوشی ہوتی ہے کہ بینک الحبیب نے ہمارے موجودہ بچت اکاؤنٹ ہولڈرز کے لئے بالکل مفت انشورنس کور کا اہتمام کیا ہے۔ اس انشورنس پالیسی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:

    • عمر کی کم ازکم اہلیت 18سال اور زیادہ سے زیادہ 60سال ہے
    • نیا اکائونٹ ، اکائونٹ کھلنے کے 30 دن بعد موثر ہو گا
    • جوائنٹ اکائونٹ کی صورت میں اکائونٹ ہو لڈرز میں سے کسی ایک کو کور کیا جائے گا
    • فوتگی اور معذوری کیلئے انشورنس کو ریج 250,000/-پاکستانی روپے ہے

قدرتی موت اور مستقل معذوری کی صورت میں انشورنس کا احاطہ آخری 90 دن کے دوران اکاؤنٹ میں برقرار اوسط توازن کی حد تک فراہم کیا جاتا ہے ، جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں فراہم کردہ کوریج دوگنا ہوتی ہے۔

ہم اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ خدمت پیش کررہے ہیں کہ ہم پر ان کے اعتماد اور اعتماد کی تعریف کی جاسکتی ہے۔

Open a Remit Account

Visit the nearest Bank AL Habib Branch or Download Account Opening form online and submit the duly completed form with all supporting documents at any Bank AL Habib Branch.

Click here to download the Terms & Conditions

Fees & Charges will be levied according to the bank`s prevailing schedule of charges.

Taxes and Zakat
Taxes will be applicable as per government regulations and directives of the State Bank of Pakistan

کاغذات درکار ہیں

  • درج ذیل دستاویزات میں سے کسی کو بھی شناخت کے ثبوت کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے:
    • کمپیوٹرائزڈ / اسمارٹ قومی شناختی کارڈ (CNIC/SNIC)
    • نیشنل آئی ڈینٹیٹی کارڈ فار اورسیز پاکستانیز (NICOP)
    • پاکستان اوریجن کارڈ
    رہائشیوں کے لیے:
    • آمدنی کا دستاویزی ثبوت
    • ترسیلات زر کا ثبوت (مثلاً ترسیل زر کی پرچی/پی آر سی وغیرہ)
    • FATCA/CRS فارم (اگر قابل اطلاق ہو)
    • ہائوس وائف /طلبہ کے لیے سیلف ڈکلیئر یشن
    غیر رہائشیوں کے لیے (جوائنٹ اکاؤنٹ ہولڈر):
    • مو ثر پاسپورٹ اور ویزا
    • FATCA/CRS فارم
    • آمدنی کا دستاویزی ثبوت
    • غیر/مقامی انڈرٹیکنگ (مشترکہ طور پر دستخط شدہ)
    • تمام دستاویزات جو فارن کمیشن/کونصلیٹ سے تصدیق شدہ ہوں

    ٹیکس

    ٹیکس حکومتی ضوابط اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق لاگو ہوں گے۔

آرمڈ فورسز پنشنر ز کرنٹ

" الحبیب آرمڈ فورسز پنشنر ز اکاؤنٹ'' مسلح افواج کے اہلکاروں کو ان کے اکاؤنٹس میں بروقت اور آسانی سے پنشن فنڈ حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ مفت اور منفردخدمات پیش کرتا ہے

اکاؤنٹس کا موازنہ کریں

خصوصیات اور فوائد

مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
مفت چیک بُک
مفت چیک بُک
مفت انٹر نیٹ /موبائل بینکنگ
مفت انٹر نیٹ /موبائل بینکنگ
مفت ای۔اسٹیٹمنٹس
مفت ای۔اسٹیٹمنٹس
صرف انفرادی سنگل اکاؤنٹ
صرف انفرادی سنگل اکاؤنٹ
کم سے کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
کم سے کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
اکاؤنٹ کھولنے اور بند کرنے کے کوئی چارجز نہیں

ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
بینکرز چیک(پے آرڈرز)
بینکرز چیک(پے آرڈرز)
آن لائن بینکنگ کی سہولت
آن لائن بینکنگ کی سہولت

* بینک الحبیب پے پاک کارڈ اس اکاؤنٹ کے تحت پیش کردہ مفت ڈیفالٹ ڈیبٹ کارڈ ہے، تاہم آپ ویز ہ یا یونین پے کارڈ کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

Open an Armed Forces Pensioner Current Account

Visit the nearest Bank AL Habib Branch or Download Account Opening form online and submit the duly completed form with all supporting documents at any Bank AL Habib Branch.

Click here to download the Terms & Conditions

کاغذات درکار ہیں

  • صارف کی جانب سے مندرجہ ذیل متعلقہ دستاویزات درکار ہیں
    • فعال سی این آئی سی/ ایس این آئی سی/ این آئی سی او پی یا پاسپورٹ کی نقل(کاپی)
    • سی این آئی سی پر تصویر موجود نہ ہونے کی صورت میں سی این آئی سی کے ساتھ کسی بھی دستاویز مثلاََ ڈرائیونگ لائسنس کی نقل(کاپی) جس پر تصویر موجود ہو
    • اصل پی پی او۔ پینشن پیمنٹ آرڈر
    • نیشنل بینک آف پاکستان کی برانچ کا نام/ جی پی او جہاں سے پینشن نکلوائی گئی ہے
    • پینشن بُک اور پینشن سرٹیفیکیٹ
    • پینشنر کوہر چھ ماہ بعدلائف سرٹیفیکیٹ / نان۔میرج سرٹیفیکیٹ جمع کروانا ہو گا
    • پینشن بُک کی نقل(کاپی) جس پر پینشن کی ماہانہ رقم درج ہو اور انفرادی اکاؤنٹس کی صورت میں دیگر دستاویزات کے ساتھ دیگر کوائف بھی درکار ہوں گے
    • فوج (آرمی) نمبر، عہدہ، سینٹر، پینشن وصول کرنے والے کا نام، والد کا نام، بینک کا نام اور ضلع، بینک اکاؤنٹ نمبر، پی۔پی۔او نمبر، اجراء کی تاریخ، تاریخِ پیدائش، مذہب، مجموعی پینشن کی شرح،کمپیوٹڈ پینشن، کُل پینشن، سی این آئی سی نمبر، رشتہ دار کا نام، موجودہ پی ایس بی اکاؤنٹ نمبر اور جی پی او
    • دستخط شدہ فارن اکاؤنٹ ٹیکس کمپلائنس ایکٹ(FACTA) فارم
    • دستخط شدہ سیلف سرٹیفیکیشن فارم (سی آر ایس انفرادی/ پرو پرائٹر شِپ ٹیکس ریذیڈنسی)
    • 20(بیس)روپے مالیت کے عدالتی کاغذ پر معاوضہ فارم،ماہانہ پینشن سے قطع نظر،بینک کو واجب الادا رقم کے بارے میں بشمول اس کے پینشن اکاؤنٹ میں شامل مارک اَپ کے۔ اس کے علاوہ پینشنر حلف دے گا کہ اس کے قانونی ورثاء، جانشین، ایگزیکیوٹرزاضافی رقم کی واپسی کیلئے ذمہ دار ہوں گے،اگر کوئی رقم اس کے پینشن اکاؤنٹ میں اضافی رقم کے مساوی یا قسطوں میں (باہمی رضا مندی سے) جمع کروائی گئی ہو

    بینک کے موجودہ شیڈیول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔ تمام ٹیکس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سرکاری ضابطوں اور ہدایات کے مطابق عائد ہوں گے

کرنٹ اکاؤنٹ

اپنی باقاعدہ بینکاری کی ضروریات کو آزادی کے ساتھ پورا کریں

الحبیب کرنٹ اکاؤنٹ پاکستانی روپے میں ایک ایسا غیر منافع بخش اکاؤنٹ ہے جو اپنی روزمرہ کی بینکاری کی ضروریات کی انجام دہی کے متلاشی کسٹمرز کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔یہ اکاؤنٹ انفرادی اور کاروباری دونوں طرح کے اُن افراد کوآزادانہ لین دین (ٹرانزیکشنز) کی سہولت فراہم کرتا ہے، جنہیں متواتر لین دین (ٹرانزیکشنز) اورفنڈز تک رسائی درکار ہوتی ہے۔

اکاؤنٹس کا موازنہ کریں

خصوصیات اور فوائد

پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
مفت موبائل بینکنگ
مفت موبائل بینکنگ
مفت ای اسٹیٹمنٹ
مفت ای اسٹیٹمنٹ
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
Cheque Book Facility
Cheque Book Facility
Banker’s Cheque Facility
Banker’s Cheque Facility
T-Call Booking Facility
T-Call Booking Facility

* بینک الحبیب پے پاک کارڈ اس اکاؤنٹ کے تحت پیش کردہ مفت ڈیفالٹ ڈیبٹ کارڈ ہے، تاہم آپ ویز ہ یا یونین پے کارڈ کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

Open a Current Account

Visit the nearest Bank AL Habib Branch or Download Account Opening form online and submit the duly completed form with all supporting documents at any Bank AL Habib Branch.

Click here to download the Terms & Conditions

Fees & Charges will be levied according to the bank`s prevailing schedule of charges.

All taxes will be imposed as per government regulations and directives of the State Bank of Pakistan

کاغذات درکار ہیں

  • مطلوبہ دستاویزات برائے ریزیڈنٹ اکاؤنٹ
    برائے انفرادی اکاؤنٹس
    • اصل CNIC مع اس کی مصدقہ نقل
    • تنخواہ دار فرد کے لیے ملازمت کا کارڈ/ملازمت کا لیٹریا تنخواہ کی رسید (سیلری سلپ)
    • آمدن کا دیگر کوئی ثبوت
    برائے سول پروپرائٹر اکاؤنٹس
    • اصل CNIC مع اس کی مصدقہ نقل
    • ربر اسٹامپ (پروپرائٹر)
    • ین ٹی این کی نقل (نوٹری پبلک سے تصدیق شدہ)
    • ٹریڈ باڈیز وغیرہ کی رکنیت کی سند یا ثبوت (جہاں لاگو ہو) 
    • لیٹر ہیڈ پر اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
  • تنخواہ دار شخص کے لیے، ملازمت کا کارڈ/ ملازمت کا لیٹر یا تنخواہ کی رسید(سیلری سلپ) یا ذریعہ آمدن مطلوب ہے۔

    مذکورہ ذیل شناختی دستاویزات میں سے کسی ایک کی مؤثر نقل مطلوب ہے:
    • نادرا کی جانب سے جاری شدہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کار ڈ (CNIC)
    • نادرا کی جانب سے جاری شدہ اسمارٹ ڈ قومی شناختی کار ڈ (SNIC)
    • ۔ نادرا کی جانب سے جاری شدہ قومی شناختی کار ڈ برائے سمند ر پار پاکستانی (NICOP)
    • ۔ نادرا کی جانب سے جاری شدہ پاکستان اوریجن کارڈ (POC)
    • ۔ نیشنل ایلینز رجسٹریشن اتھارٹی (NARA)، وزارت ِ داخلہ کی جانب سے جاری شدہ ایلین رجسٹریشن کارڈ(صرف لوکل کرنسی اکاؤنٹ کے لیے)
    • ۔ پاسپورٹ جو مؤثر ویزے کا حامل ہو یا پاسپورٹ کے ساتھ قانونی سکونت کا دیگر کوئی ثبوت (صرف غیر ملکی افراد کے لیے)
    نان ریزیڈنٹ اکاؤنس کو مندرجہ ذیل کیٹیگریز میں گروپ کیا جاسکتا ہے۔
    • پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک میں مستقل سکونت اور ڈومیسائل کے حامل ہوں
    • ۔ پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک کے مختصردورے (وزٹ) پر ہوں
    • ۔ غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک مقیم ہوں
    • ۔ غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوعمومی طور پر پاکستان کے رہائشی ہوں تاہم بیرون ِ ملک مختصر دوروں (وزٹس) پر گئے ہوں

    ۔ پاسپورٹ/ پاکستان اوریجن کارڈکی نقول اور فارم QA - 22 پر اقرار نامہ مطلوب ہے۔

    محصولات (ٹیکسز)

    محصولات (ٹیکسز) کا اطلاق سرکاری قواعد اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق ہوگا۔

کرنٹ پلس

فیس کی چھوٹ کے ساتھ ٹرانزیکشن کی سہولت

بینک الحبیب کرنٹ پلس اکاؤنٹ، آسان اور محفوظ بینکاری کی سہولت کے ساتھ آپ کی تمام کاروباری اور انفرادی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔

اکاؤنٹس کا موازنہ کریں

خصوصیات اور فوائد

پرسنلائزڈ چیک بکس
پرسنلائزڈ چیک بکس
بینکرز چیکس
بینکرز چیکس
پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
مفت ای۔ اسٹیٹمنٹس
مفت ای۔ اسٹیٹمنٹس
مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
آن لائن بینکنگ
آن لائن بینکنگ

* 25,000/-روپے کا اوسط ماہانہ بیلنس برقرار رکھنے پر صارفین ان خدمات سے مفت فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ تاہم، آپ ویزہ یا یونین پے کارڈ کا انتخاب بھی کرسکتے ہیں۔ چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجزکے مطابق لاگو ہوں گے۔

Open a Current Plus Account

Visit the nearest Bank AL Habib Branch or Download Account Opening form online and submit the duly completed form with all supporting documents at any Bank AL Habib Branch.

Click here to download the Terms & Conditions

Fees & Charges will be levied according to the bank`s prevailing schedule of charges.

Taxes and Zakat
Taxes will be applicable as per government regulations and directives of the State Bank of Pakistan

کاغذات درکار ہیں

  • مطلوبہ دستاویزات برائے ریزیڈنٹ اکاؤنٹ
    برائے انفرادی اکاؤنٹس
    • اصل CNIC مع اس کی مصدقہ نقل
    • تنخواہ دار فرد کے لیے ملازمت کا کارڈ/ملازمت کا لیٹریا تنخواہ کی رسید (سیلری سلپ)
    • آمدن کا دیگر کوئی ثبوت
    برائے سول پروپرائٹر اکاؤنٹس
    • اصل CNIC مع اس کی مصدقہ نقل
    • ربر اسٹامپ (پروپرائٹر)
    • ین ٹی این کی نقل (نوٹری پبلک سے تصدیق شدہ)
    • ٹریڈ باڈیز وغیرہ کی رکنیت کی سند یا ثبوت (جہاں لاگو ہو) 
    • لیٹر ہیڈ پر اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
    برائے شراکت داری اکاؤنٹس
    • تمام شراکت داروں کےCNIC کی نقول(تصدیق شدہ)
    • شراکت داری کی ربر اسٹامپ
    • یٹر ہیڈ پر اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
    • لیٹر ہیڈ پر شراکت داری کا لیٹ
    • لیٹر ہیڈ پر شراکت داری کا لیٹر (تمام شراکت داروں کے دستخط کے ساتھ)
    • معاہدہئ شراکت داری (تصدیق شدہ)
    • رجسٹرڈ فرم ہونے کی صورت میں فرمز کے رجسٹرار کی جانب سے جاری شدہ رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کی مصدقہ نقل۔ شراکت داری (پارٹنر شپ) کے غیر رجسٹرڈ ہونے کی صورت میں، یہ حقیقت واضح طور پر اکاؤنٹ اوپننگ فارم پر درج کی جائے۔
    • این ٹی این کی نقل (تصدیق شدہ)
    برائے کمپنی اکاؤنٹس
    • قیام کی سند (کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
    • بورڈ آف ڈائیریکٹرز کی قرارداد
    • مکمل میمورنڈم اور آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن (SECP سے تصدیق شدہ نیز پہلا اور آخری صفحہ کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
    • فارم۔29 (کمپنی سیکریٹری اور SECP سے تصدیق شدہ)
    • ڈائیریکٹرز کی فہرست (کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
    • این ٹی این کی سند (تصدیق شدہ)
    • 10% سے زائد حصص (شیئرز) کے حامل حصص یافتگان (شیئر ہولڈرز) کے فارم۔A اور CNIC کی نقول
    • سی آر ایس فارم برائے ٹیکس ریزیڈنسی سیلف سرٹیفیکیشن
    • تمام دستاویزات لازمی طور پر کمپنی سیکریٹری/ڈائیریکٹر /سی ای او سے لازمی طور پر تصدیق شدہ ہوں
    • آرٹیکلز اینڈ میمورنڈم آف ایسوسی ایشن، فارم۔A اور فارم۔29، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) سے تصدیق شدہ ہو
  • تنخواہ دار شخص کے لیے، ملازمت کا کارڈ/ ملازمت کا لیٹر یا تنخواہ کی رسید(سیلری سلپ) یا ذریعہ آمدن مطلوب ہے۔

    مذکورہ ذیل شناختی دستاویزات میں سے کسی ایک کی مؤثر نقل مطلوب ہے:
    • نادرا کی جانب سے جاری شدہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کار ڈ (CNIC)
    • نادرا کی جانب سے جاری شدہ اسمارٹ ڈ قومی شناختی کار ڈ (SNIC)
    • ۔ نادرا کی جانب سے جاری شدہ قومی شناختی کار ڈ برائے سمند ر پار پاکستانی (NICOP)
    • ۔ نادرا کی جانب سے جاری شدہ پاکستان اوریجن کارڈ (POC)
    • ۔ نیشنل ایلینز رجسٹریشن اتھارٹی (NARA)، وزارت ِ داخلہ کی جانب سے جاری شدہ ایلین رجسٹریشن کارڈ(صرف لوکل کرنسی اکاؤنٹ کے لیے)
    • ۔ پاسپورٹ جو مؤثر ویزے کا حامل ہو یا پاسپورٹ کے ساتھ قانونی سکونت کا دیگر کوئی ثبوت (صرف غیر ملکی افراد کے لیے)
    نان ریزیڈنٹ اکاؤنس کو مندرجہ ذیل کیٹیگریز میں گروپ کیا جاسکتا ہے۔
    • پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک میں مستقل سکونت اور ڈومیسائل کے حامل ہوں
    • ۔ پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک کے مختصردورے (وزٹ) پر ہوں
    • ۔ غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک مقیم ہوں
    • ۔ غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوعمومی طور پر پاکستان کے رہائشی ہوں تاہم بیرون ِ ملک مختصر دوروں (وزٹس) پر گئے ہوں

    ۔ پاسپورٹ/ پاکستان اوریجن کارڈکی نقول اور فارم QA-22 پر اقرار نامہ مطلوب ہے۔

    محصولات (ٹیکسز)اور زکوٰۃ

    محصولات (ٹیکسز) کا اطلاق سرکاری قواعد اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق ہوگا۔

اپنا انڈیویجول کرنٹ

ٹرانزیکشنز میں سہولت اور فری انشورنس کا اطمینان

بینک الحبیب اپنا انفرادی کرنٹ اکاؤنٹ، ایک پرسنل اکاؤنٹ ہے جو ملک بھر میں پیشہ ورانہ افراد، ملازمین، کسانوں، کاروباری حضرات اور طالبعلموں کی دور ِ حاضر کی بینکاری ضروریات پوری کرتا ہے۔

اکاؤنٹس کا موازنہ کریں

خصوصیات اور فوائد

بینکر چیک (تین مہینے تک)
بینکر چیک (تین مہینے تک)
پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ)
پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ)
مفت ای۔ اسٹیٹمنٹس
مفت ای۔ اسٹیٹمنٹس
مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
آن لائن بینکنگ
آن لائن بینکنگ
فری بیمہ زندگی
فری بیمہ زندگی
SMS Alerts Facility
SMS Alerts Facility
مفت پہلی چیک بک (10 لیوز)
مفت پہلی چیک بک (10 لیوز)

* 25,000/-روپے کا اوسط ماہانہ بیلنس برقرار رکھنے پر صارفین ان خدمات سے مفت فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ تاہم، آپ ویزہ یا یونین پے کارڈ کا انتخاب بھی کرسکتے ہیں۔ چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجزکے مطابق لاگو ہوں گے۔

مفت زندگی اور معذوری انشورنس کور۔

ہمیں اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ بتانے خوشی ہوتی ہے کہ بینک الحبیب نے ہمارے موجودہ بچت اکاؤنٹ ہولڈرز کے لئے بالکل مفت انشورنس کور کا اہتمام کیا ہے۔ اس انشورنس پالیسی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:

    • اکاؤنٹ کھولنے کے 90دن بعد
    • اکاؤنٹ میں موجود 90 دن کے اوسط بیلنس پرکلیم واجب الادا ہیں
    • حادثاتی وفات پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 2ملین پاکستانی روپے
    • طبعی موت /مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 1 ملین پاکستانی روپے
    • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں، کسی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو تحفظ ملے گا
    • عمر کی حد ۔ 18سے 60سال

قدرتی موت اور مستقل معذوری کی صورت میں انشورنس کا احاطہ آخری 90 دن کے دوران اکاؤنٹ میں برقرار اوسط توازن کی حد تک فراہم کیا جاتا ہے ، جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں فراہم کردہ کوریج دوگنا ہوتی ہے۔

ہم اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ خدمت پیش کررہے ہیں کہ ہم پر ان کے اعتماد اور اعتماد کی تعریف کی جاسکتی ہے۔

Open an Apna Individual Current Account

Visit the nearest Bank AL Habib Branch or Download Account Opening form online and submit the duly completed form with all supporting documents at any Bank AL Habib Branch.

Click here to download the Terms & Conditions

Fees & Charges will be levied according to the bank`s prevailing schedule of charges.

Taxes
All taxes will be imposed as per government regulations and directives of the State Bank of Pakistan

کاغذات درکار ہیں

  • مطلوبہ دستاویزات برائے ریزیڈنٹ اکاؤنٹ
    برائے انفرادی اکاؤنٹس
    • اصل CNIC مع اس کی مصدقہ نقل
    • تنخواہ دار فرد کے لیے ملازمت کا کارڈ/ملازمت کا لیٹریا تنخواہ کی رسید (سیلری سلپ)
    • آمدن کا دیگر کوئی ثبوت
    برائے سول پروپرائٹر اکاؤنٹس
    • اصل CNIC مع اس کی مصدقہ نقل
    • ربر اسٹامپ (پروپرائٹر)
    • ین ٹی این کی نقل (نوٹری پبلک سے تصدیق شدہ)
    • ٹریڈ باڈیز وغیرہ کی رکنیت کی سند یا ثبوت (جہاں لاگو ہو) 
    • لیٹر ہیڈ پر اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
  • تنخواہ دار شخص کے لیے، ملازمت کا کارڈ/ ملازمت کا لیٹر یا تنخواہ کی رسید(سیلری سلپ) یا ذریعہ آمدن مطلوب ہے۔

    مذکورہ ذیل شناختی دستاویزات میں سے کسی ایک کی مؤثر نقل مطلوب ہے:
    • نادرا کی جانب سے جاری شدہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کار ڈ (CNIC)
    • نادرا کی جانب سے جاری شدہ اسمارٹ ڈ قومی شناختی کار ڈ (SNIC)
    • ۔ نادرا کی جانب سے جاری شدہ قومی شناختی کار ڈ برائے سمند ر پار پاکستانی (NICOP)
    • ۔ نادرا کی جانب سے جاری شدہ پاکستان اوریجن کارڈ (POC)
    • ۔ نیشنل ایلینز رجسٹریشن اتھارٹی (NARA)، وزارت ِ داخلہ کی جانب سے جاری شدہ ایلین رجسٹریشن کارڈ(صرف لوکل کرنسی اکاؤنٹ کے لیے)
    • ۔ پاسپورٹ جو مؤثر ویزے کا حامل ہو یا پاسپورٹ کے ساتھ قانونی سکونت کا دیگر کوئی ثبوت (صرف غیر ملکی افراد کے لیے)
    نان ریزیڈنٹ اکاؤنس کو مندرجہ ذیل کیٹیگریز میں گروپ کیا جاسکتا ہے۔
    • پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک میں مستقل سکونت اور ڈومیسائل کے حامل ہوں
    • ۔ پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک کے مختصردورے (وزٹ) پر ہوں
    • ۔ غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک مقیم ہوں
    • ۔ غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوعمومی طور پر پاکستان کے رہائشی ہوں تاہم بیرون ِ ملک مختصر دوروں (وزٹس) پر گئے ہوں

    ۔ پاسپورٹ/ پاکستان اوریجن کارڈکی نقول اور فارم QA - 22 پر اقرار نامہ مطلوب ہے۔

    محصولات (ٹیکسز)

    محصولات (ٹیکسز) کا اطلاق سرکاری قواعد اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق ہوگا۔

آسان ریمیٹینس کرنٹ

بیرونِ ملک سے منگوائی گئی رقم کی وصولی کے لیے ایک بلامعاوضہ، محفوظ اور آسان طریقہ

بینک الحبیب آسان ریمیٹینس کرنٹ اکاؤنٹ کے ذریعے، بیرونِ ملک میں مقیم اپنے پیاروں سے منگوائی ہوئی رقم براہ ِ راست اپنے اکاؤنٹ میں وصول کریں۔اکاؤنٹ، ایک صفحے کے سادہ اکاؤنٹ اوپننگ فارم کے ذریعے کھولا جا سکتا ہے۔اس اکاؤنٹ کو صرف افراد (مشترکہ /واحد)کھول سکتے ہیں۔

اکاؤنٹس کا موازنہ کریں

خصوصیات اور فوائد

صرف بیرونِ ملک سے بھیجی گئی رقم کی وصولی کے لیے

کوئی ابتدائی ڈپازٹ یا کم سے کم بیلنس درکار نہیں

اکاؤنٹ کھولنے یا بند کرنے کے کوئی چارجز نہیں
اکاؤنٹ کھولنے یا بند کرنے کے کوئی چارجز نہیں
پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
 رقم نکلوانے کی حد: 50,000 پاکستانی روپے یومیہ

 رقم منتقلی کی حد 50,000 پاکستانی روپے یومیہ

 کُل کریڈٹ بیلنس کی حد 2,000,000 پاکستانی روپے

 چیک بُک کی سہولت
چیک بُک کی سہولت
فری ای۔اسٹیٹمنٹس
فری ای۔اسٹیٹمنٹس
 ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
فری بیمہ زندگی **
فری بیمہ زندگی **
مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت

* بینک الحبیب پے پاک کارڈ اس اکاؤنٹ کے تحت پیش کردہ ڈیفالٹ ڈیبٹ کارڈ ہے، تاہم آپ ویز ہ یا یونین پے کارڈ کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

مفت زندگی اور معذوری انشورنس کور۔

ہمیں اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ بتانے خوشی ہوتی ہے کہ بینک الحبیب نے ہمارے موجودہ بچت اکاؤنٹ ہولڈرز کے لئے بالکل مفت انشورنس کور کا اہتمام کیا ہے۔ اس انشورنس پالیسی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:

    • صا رف کے اکاؤنٹ میں موجود 90 دن کے اوسط بیلنس پرکلیم واجب الادا ہیں
    • اکاؤنٹ کھولنے کے 90 دن بعد
    • حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 2ملین پاکستانی روپے
    • طبعی موت /مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 1 ملین پاکستانی روپے
    • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں، کسی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو تحفظ ملے گا
    • کلیم کر نے کے لیے عمر کی قابلِ قبول حد ۔ 18سے 60سال

قدرتی موت اور مستقل معذوری کی صورت میں انشورنس کا احاطہ آخری 90 دن کے دوران اکاؤنٹ میں برقرار اوسط توازن کی حد تک فراہم کیا جاتا ہے ، جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں فراہم کردہ کوریج دوگنا ہوتی ہے۔

ہم اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ خدمت پیش کررہے ہیں کہ ہم پر ان کے اعتماد اور اعتماد کی تعریف کی جاسکتی ہے۔

Open an Asaan Remittance Current Account

Visit the nearest Bank AL Habib Branch or Download Account Opening form online and submit the duly completed form with all supporting documents at any Bank AL Habib Branch.

Click here to download the Terms & Conditions

Fees & Charges will be levied according to the bank`s prevailing schedule of charges.

Taxes
All taxes will be imposed as per government regulations and directives of the State Bank of Pakistan

کاغذات درکار ہیں

  • مطلوبہ دستاویزات برائے ریزیڈنٹ اکاؤنٹ
    برائے انفرادی اکاؤنٹس
    • صا رف کے اکاؤنٹ میں موجود 90 دن کے اوسط بیلنس پرکلیم واجب الادا ہیں
    • اکاؤنٹ کھولنے کے 90 دن بعد
    • حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 2ملین پاکستانی روپے
    محصولات (ٹیکسز)

    محصولات (ٹیکسز) کا اطلاق سرکاری قواعد اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق ہوگا۔

آسان کرنٹ

اکاؤنٹ کھولنا ہوگیا آسان!

آسان کرنٹ اکاؤنٹ خاص طور پر اُن پاکستانیوں کے لیے ہے جنھوں نے پہلے کبھی اکاؤنٹ نہیں کھولا۔ صرف اپنے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور 5 پاکستانی روپے کے ساتھ آپ اپنا اکاؤنٹ بآسانی کھلواسکتے ہیں اور آسان اکاؤنٹ کی بے شمار ویلیو ایڈڈ سروسز سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

اکاؤنٹس کا موازنہ کریں

خصوصیات اور فوائد

روپے میں کریڈٹ بیلنس کی حد 1,000,000/-
روپے میں کریڈٹ بیلنس کی حد 1,000,000/-
ماہانہ کل ڈیبٹس 1,000,000/-
ماہانہ کل ڈیبٹس 1,000,000/-
فری بیمہ زندگی
فری بیمہ زندگی
ایس ایم ایس الرٹس
ایس ایم ایس الرٹس
فری انٹر نیٹ اور موبائل بینکنگ
فری انٹر نیٹ اور موبائل بینکنگ
 فری ای۔اسٹیٹمنٹس
فری ای۔اسٹیٹمنٹس
مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
اکاؤنٹ صرف 5 روپے کے ساتھ کھولا جاسکتا ہے۔

Only One Asaan Account allowed per CNIC
Only One Asaan Account allowed per CNIC
No Minimum Balance Requirement
No Minimum Balance Requirement

* بینک الحبیب پے پاک کارڈ اس اکاؤنٹ کے تحت پیش کردہ مفت ڈیفالٹ ڈیبٹ کارڈ ہے، تاہم آپ ویز ہ یا یونین پے کارڈ کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

مفت زندگی اور معذوری انشورنس کور۔

ہمیں اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ بتانے خوشی ہوتی ہے کہ بینک الحبیب نے ہمارے موجودہ بچت اکاؤنٹ ہولڈرز کے لئے بالکل مفت انشورنس کور کا اہتمام کیا ہے۔ اس انشورنس پالیسی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:

    • اکاؤنٹ کھولنے کے 90دن بعد
    • 10 لاکھ حادثاتی موت پر قابل ادائیگی کا زیادہ سے زیادہ دعوی۔
    • 5 لاکھ قدرتی موت مستقل معذوری پر قابل ادائیگی کا زیادہ سے زیادہ دعوی۔
    • Maximum Claim on Natural Death / Permanent Disability - PKR 2 Million
    • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں، کسی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو تحفظ ملے گا
    • عمر کی حد 18سے 60سال

قدرتی موت اور مستقل معذوری کی صورت میں انشورنس کا احاطہ آخری 90 دن کے دوران اکاؤنٹ میں برقرار اوسط توازن کی حد تک فراہم کیا جاتا ہے ، جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں فراہم کردہ کوریج دوگنا ہوتی ہے۔

ہم اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ خدمت پیش کررہے ہیں کہ ہم پر ان کے اعتماد اور اعتماد کی تعریف کی جاسکتی ہے۔

Open an Asaan Current Account

Visit the nearest Bank AL Habib Branch or Download Account Opening form online and submit the duly completed form with all supporting documents at any Bank AL Habib Branch.

Click here to download the Terms & Conditions

Fees & Charges will be levied according to the bank`s prevailing schedule of charges.

Taxes
All taxes will be imposed as per government regulations and directives of the State Bank of Pakistan

کاغذات درکار ہیں

  • مطلوبہ دستاویزات برائے ریزیڈنٹ اکاؤنٹ
    برائے انفرادی اکاؤنٹس
    • اصل کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ مع تصدیق شدہ فوٹو کاپی
    • نخوا ہ دار افراد کے لیے جاب کارڈ / جاب لیٹر یا سیلری سلپ
    • یا آمدنی کا ثبوت
    محصولات (ٹیکسز)

    محصولات (ٹیکسز) کا اطلاق سرکاری قواعد اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق ہوگا۔

پینشنرز کرنٹ

الحبیب پینشنرز اکاؤنٹ خاص طور پر پینشنرز کو ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے پینشن فنڈز کی وصولی کے حوالے سے سہولت فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔یہ اکاؤنٹ پینشنرز کو بیش قیمت مفت سہولتوں کے ساتھ اپنے کرنٹ اکاؤنٹ سے معمول کی ٹرانزیکشن میں معاونت کرتا ہے،جس سے انہیں روزمرہ کی ٹرانزیکشن کی لاگت کو بچانے میں مدد ملتی ہے۔

اکاؤنٹس کا موازنہ کریں

خصوصیات اور فوائد

 ابتدائی ڈپازٹ یاکم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں

اکاؤنٹ کھولنے اور بند کرنے پر کوئی چارجز نہیں

مفت اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ (پے پاک)
مفت اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ (پے پاک)
اسٹینڈنگ انسٹرکشن پر کوئی چارجز نہیں
اسٹینڈنگ انسٹرکشن پر کوئی چارجز نہیں
مفت انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ
مفت انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ
مفت چیک بک
مفت چیک بک
 ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
 بینکرز چیک کی سہولت
بینکرز چیک کی سہولت
Online Banking Facility
Online Banking Facility
Free E-Statement
Free E-Statement
Individual Single Account Only
Individual Single Account Only

Note:PayPak is the default Debit Card offered to the customers. However customer may opt for other card schemes i.e. VISA & UnionPay Debit Cards, charges will be applicable as per prevailing Schedule of Bank Charges.

مفت زندگی اور معذوری انشورنس کور۔

ہمیں اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ بتانے خوشی ہوتی ہے کہ بینک الحبیب نے ہمارے موجودہ بچت اکاؤنٹ ہولڈرز کے لئے بالکل مفت انشورنس کور کا اہتمام کیا ہے۔ اس انشورنس پالیسی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:

قدرتی موت اور مستقل معذوری کی صورت میں انشورنس کا احاطہ آخری 90 دن کے دوران اکاؤنٹ میں برقرار اوسط توازن کی حد تک فراہم کیا جاتا ہے ، جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں فراہم کردہ کوریج دوگنا ہوتی ہے۔

ہم اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ خدمت پیش کررہے ہیں کہ ہم پر ان کے اعتماد اور اعتماد کی تعریف کی جاسکتی ہے۔

Open a Pensioner`s Current Account

Visit the nearest Bank AL Habib Branch or Download Account Opening form online and submit the duly completed form with all supporting documents at any Bank AL Habib Branch.

Click here to download the Terms & Conditions

Fees & Charges will be levied according to the bank`s prevailing schedule of charges.

Taxes
All taxes will be imposed as per government regulations and directives of the State Bank of Pakistan

کاغذات درکار ہیں

  • مطلوبہ دستاویزات
    برائے انفرادی اکاؤنٹس
    • اصل شناختی کارڈ مع اس کی مصدقہ نقل
    • تنخواہ دار فرد کے لیے ملازمت کا کارڈ/ملازمت کا لیٹریا تنخواہ کی رسید (سیلری سلپ)
    • آمدن کا دیگر کوئی ثبوت

بیسک بینکنگ

ایک ایسا کرنٹ اکاؤنٹ جو عوام کو بینکاری کی بنیادی سہولیات بہم فراہم کرتا ہے۔یہ اکاؤنٹ انفرادی اور مشترکہ طور پر چلایا جاسکتا ہے جوکہ کسٹمر کو بیش قیمت خدمات فراہم کرتا ہے۔

اکاؤنٹس کا موازنہ کریں

خصوصیات اور فوائد

 کم ازکم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
کم ازکم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
 اکاؤنٹ پر کوئی سروس چارجز نہیں
اکاؤنٹ پر کوئی سروس چارجز نہیں
پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
 اکاؤنٹ کے گوشوارے (اسٹیٹمنٹ) کی سال میں ایک بار

 مفت انٹر نیٹ اور موبائل بین
مفت انٹر نیٹ اور موبائل بین
 چیک بک کی سہولت
چیک بک کی سہولت
 ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
 اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے ابتدائی ڈپازٹ 1,000/-

 بذریعہ چیک (کیش یا کلیئرنگ) بلا معاوضہ دو مرتبہ ڈپازٹس اور دو مرتبہ رقم نکلوانے کی اجازت
بذریعہ چیک (کیش یا کلیئرنگ) بلا معاوضہ دو مرتبہ ڈپازٹس اور دو مرتبہ رقم نکلوانے کی اجازت

* بینک الحبیب پے پاک کارڈ اس اکاؤنٹ کے تحت پیش کردہ مفت ڈیفالٹ ڈیبٹ کارڈ ہے، تاہم آپ ویز ہ یا یونین پے کارڈ کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

مفت زندگی اور معذوری انشورنس کور۔

ہمیں اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ بتانے خوشی ہوتی ہے کہ بینک الحبیب نے ہمارے موجودہ بچت اکاؤنٹ ہولڈرز کے لئے بالکل مفت انشورنس کور کا اہتمام کیا ہے۔ اس انشورنس پالیسی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:

قدرتی موت اور مستقل معذوری کی صورت میں انشورنس کا احاطہ آخری 90 دن کے دوران اکاؤنٹ میں برقرار اوسط توازن کی حد تک فراہم کیا جاتا ہے ، جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں فراہم کردہ کوریج دوگنا ہوتی ہے۔

ہم اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ خدمت پیش کررہے ہیں کہ ہم پر ان کے اعتماد اور اعتماد کی تعریف کی جاسکتی ہے۔

Open a Basic Banking Account

Visit the nearest Bank AL Habib Branch or Download Account Opening form online and submit the duly completed form with all supporting documents at any Bank AL Habib Branch.

Click here to download the Terms & Conditions

Fees & Charges will be levied according to the bank`s prevailing schedule of charges.

Taxes
All taxes will be imposed as per government regulations and directives of the State Bank of Pakistan

کاغذات درکار ہیں

  • مطلوبہ دستاویزات
    مذکورہ ذیل میں سے کسی بھی دستاویز ات کو شناخت کے ثبوت کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے:
    • کمپیوٹرائزڈ/اسمارٹ قومی شناختی کارڈ (CNIC/SNIC)
    • کسی بھی یوٹیلیٹی بل کی نقل
    • آمدن کا ثبوت یا سیلری سرٹیفیکیٹ
    • تنخواہ دار شخص کی صورت میں، ملازمت/ ایمپلائی کارڈ کی نقل
    محصولات (ٹیکسز)

    محصولات (ٹیکسز) کا اطلاق سرکاری قواعد اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق ہوگا۔

Env
ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
ہیلپ لائن

(021) 111-014-014

Nearestbranch
قریبی برانچ
برانچ لوکیٹر

اگر آپ ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں

یہاں کلک کریں