راست پاکستان کا پہلا فوری ادائیگی کا نظام ہے جو افراد، کاروباری اداروں اور حکومتی اداروں کے درمیان لمحوں میں آخر سے آخر تک ڈیجیٹل ادائیگیوں کو قابل بنائے گا۔
بینک الحبیب سینئر سیٹیزنز اکاؤنٹ 60سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کیلئے خاص فوائد فراہم کرتا ہے۔ مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں کم از کم ایک اکاؤنٹ ہولڈر کی عمر 60سال سے زیادہ ہونی چاہیئے۔
بینک الحبیب کی نئی اور بہتر ڈیجیٹل ایپ کے ساتھ اب بینکنگ کا ایک سمارٹ اور آسان تجربہ حاصل کریں۔ زیادہ ذاتی اور جدید انداز کے ساتھ، بینکاری اب بہت سادہ، آرام دہ اور ہر وقت آپ کی پہنچ میں ہے۔
آپ گھر خریدنا چاہتے ہوں،اس کی تزئین و آرائش کرنا چاہتے ہوں،تعمیر کرنا چاہتے ہوں یا کسی دوسرے بینک سے لیا گیا ہوم بیلنس منتقل کرنا چاہتے ہوں، ہماررا ہاؤسنگ فنانس اس سلسلے میں آپ کو سہولت فراہم کرتا ہے