Bahl Desktop Logo Ur

فکسڈ ٹرم ڈپازٹ

قبل از وقت انکشمنٹ پر کوئی جرمانہ نہیں۔

فکسڈ ڈپازٹ اسکیم پر منافع کی شرح

1 مہینہ ڈپازٹ

18.50%

p.a
3 مہینہ ڈپازٹ

18.50%

p.a
6 مہینہ ڈپازٹ

18.75%

p.a
1 سال ڈپازٹ

18.25%

p.a
2 سال ڈپازٹ

15.10%

p.a
3 سال ڈپازٹ

14.10%

p.a
4 سال ڈپازٹ

13.10%

p.a
5 سال ڈپازٹ

13.10%

p.a

فکسڈ ٹرم ڈپازٹ کھولیں

بینک الحبیب کی قریبی برانچ تشریف لائیں یا اکاؤنٹ اوپننگ فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اورتمام ضروری دستاویزات کے ساتھ باضابطہ طور پر مکمل شدہ فارم جمع کرائیں۔

فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں کے ایف ایس ڈاؤن لوڈ کریں

قوانین / شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کریں

بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔
تمام ٹیکس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سرکاری ضابطوں اور ہدایت کے مطابق نافذ کیا جائے گا۔

اسپیشل نوٹس ڈپازٹ

وہ رقوم جو پہلے سے طے شدہ مدت کے بعد ڈپازٹر کی طرف سے نوٹس ملنے پر ادا کی جائیں، نوٹس ڈپازٹس کہلاتی ہیں۔نوٹس کی مدت ڈپازٹر منتخب کرتا ہے جس میں وہ رقم نکلوانے کے حوالے سے اپنا ارادہ ظاہر کرتا ہے۔

نوٹس ڈپازٹ، افراد (واحد یا مشترکہ)، خیراتی اداروں، پرویڈنٹ اورسماجی بہبود کی نوعیت کے دیگر فنڈز، مقامی اداروں، خود مختار کارپوریشنز، کمپنیز، ایسوسی ایشنز، تعلیمی اداروں، فرمز، وغیرہ نیز اُن اداروں یا افراد کوجاری کیے جاسکتے ہیں، جن کے لیے مجاز قانونی عدالت کی طرف سے احکامات جاری ہوئے ہوں۔

نوٹس ڈپازٹس عموماً سات دن اور تیس دن کی پہلے سے طے کردہ مدت کے لیے رکھے جاتے ہیں، جس کے بعد رقم نکلوائی جا سکتی ہے۔

اگرنوٹس کی مدت کے بعد بھی ڈپازٹ کی رقم نہ نکلوائی جائے تو منافع،اُسی شرح کے مطابق قابلِ ادا ہوگا جس پر وہ جمع کروایا گیا تھا۔

اسپیشل نوٹس ڈپازٹ کی پہلے سے طے شدہ مدتیں

کوئی نہیں

دورانِ شب

15.00%*

(7 دن کا نوٹس)

15.00%*

(30 دن کا نوٹس)

اسپیشل نوٹس ڈپازٹ کھولیں

اپنی قریبی بینک الحبیب برانچ پر تشریف لائیں یا اکاؤنٹ اوپننگ فارم کو آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور باقاعدہ مکمل کردہ فارم مع تمام معاون دستاویز، بینک الحبیب کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائیں۔

اکاؤنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں کے ایف ایس ڈاؤن لوڈ کریں

قوانین / شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کریں

بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔
تمام ٹیکس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سرکاری ضابطوں اور ہدایت کے مطابق نافذ کیا جائے گا۔

الحبیب اسپیشل سیور سرٹیفیکیٹ

کمائیں منافع اپنی بچت سے!

بینک الحبیب اسپیشل سیور سرٹیفیکیٹ کی مدت تین سالوں پر محیط ہے، جس کے منافع کی ادائیگی ہر چھ ماہ بعد کی جاتی ہے۔

ٹر م ڈپازٹ سرٹیفیکیٹس مندرجہ ذیل سہولیات کے ساتھ مقبول ہے

  • انفرادی افراد (سنگل یا مشترکہ)
  • رجسٹرڈ پارٹنر شپ
  • پبلک اور پرائیویٹ کمپنی
  • رجسٹرڈ ٹرسٹ
  • گورنمنٹ باڈی وغیرہ

منافع کی قابل اطلاق شرح

پہلے سال

14.00%

p.a
(پہلی اور دوسری منافع کی ادائیگی)
دوسرے سال

14.00%

p.a
(تیسری اور چوتھی منافع کی ادائیگی)
تیسرے سال

14.00%

p.a
(پانچویں اور چھٹی منافع کی ادائیگی)
  • پری میچور انکیشمنٹ پر ، مروجہ بچت اکاؤنٹ کے نفع میں منافع ادا کیا جائے گا۔
  • پہلے ادا کیے گئے منافع کو متاثر کیے بغیر ریٹ کریں۔
  • ذخائر پر متوقع شرح واپسی ہر چھ ماہ مکمل ہونے کے بعد قابل ادائیگی 08 مارچ 2022 سے ہوگی۔ (ڈپازٹ اسکیموں پر منافع کی شرح موجودہ اور تبدیلی کے تابع ہے)

اسپیشل سیور سرٹیفیکیٹس سے خصوصی فوائد کا مزہ اُٹھائیں

  • 25,000/- روپے کی کم ازکم مالیت کا سرٹیفیکیٹ
  • منافع خودبخودکسٹمر کے اکاؤنٹ میں جمع کیا جاتا ہے
  • میچوریٹی پر کسٹمرمروجہ شرح منافع پر ازخود اختتام کا انتخاب کرسکتا ہے
  • ہرچھ ماہ کی تکمیل کے بعد قابل ادائیگی ڈپازٹس پر متوقع شرح منافع
  • قبل از وقت رقم نکالنے پر نفع کی ادائیگی مروجہ پی ایل ایس سیونگز اکاؤنٹ کی شرح منافع پر کی جائے گی
  • شرح منافع سابقہ ادا شدہ منافع کو متاثر کئے بغیر
  • چھ ماہ کی تکمیل کے بعد ڈپازٹس پر متوقع شرح منافع 2 اکتوبر،2018 سے قابل ادائیگی ہے۔(ڈپازٹس اسکیمز پر شرح منافع موجودہ اور تبدیلی سے مشروط ہے)
Term Deposits

اسپیشل سیور اکاؤنٹ کھولیں

  • بینک الحبیب کی قریب ترین برانچ پر تشریف لائیں
  • تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ باضابطہ طور پر پرُ شدہ فارم جمع کرائیں
فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں کے ایف ایس ڈاؤن لوڈ کریں

قوانین / شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کریں

بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔
تمام ٹیکس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سرکاری ضابطوں اور ہدایت کے مطابق نافذ کیا جائے گا۔

ضمانت اکاؤنٹ

پائیں اپنی منزل یقینی!

بینک الحبیب ضمانت اکاؤنٹ آپ کو اپنے مقصد کے حصول کے لیے منصوبہ سازی کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے اور ضرورت پڑنے پر آپ اور آپ کے پیاروں کو منافع کے ساتھ پلان کی رقم کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔

منافع کی شرح

20.50%

p.a

* ڈپازٹس پر منافع کی متوقع شرح 01 جولائی، 2023 سے مؤثر ہے۔

الحبیب ضمانت اکاؤنٹ آپ کی ضروریات کے عین مطابق تیار کیا گیا ہے

  • پلان کی مدت: 1 تا 20 سال
  • پرسنلائزڈ انویسٹمنٹ پلان
  • وقت سے پہلے رقم نکالنے پر کوئی چارجز نہیں
  • پلان کی مدت کے لیے مفت لائف انشورنس
  • بینک کے پی ایل ایس سیونگز ریٹ کی بنیاد پر مجموعی منافع
  • 2,000/- روپے ماہانہ سے انویسٹمنٹ پلانز کا آغاز
  • ڈپازٹ کے مختلف آپشنز: سنگل ادائیگی یا اقساط (ماہانہ، سہ ماہی، نیم سالانہ یا سالانہ)
  • پلان کی زیادہ سے زیادہ حد: پاکستانی 20 ملین روپے
  • نان میڈیکل کی حد پاکستانی 5 ملین روپے تک
  • عمر کی حد: 18 -60 سال

آپ کے لیے مفت انشورنس کے فوائد

  • وفات پر ملنے والا فائدہ

    بیمہ شدہ رقم کا 100%
  • حادثاتی موت پر ملنے والا فائدہ

    وفات پر ملنے والا فائدہ + بیمہ شدہ رقم کا 50%
  • مستقل مکمل معذوری

    بیمہ شدہ رقم کا 50%
Term Deposits

ضمانت اکاؤنٹ کھلوائیں

بینک الحبیب کی قریبی برانچ تشریف لائیں یا اکاؤنٹ اوپننگ فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اورتمام ضروری دستاویزات کے ساتھ باضابطہ طور پر مکمل شدہ فارم جمع کرائیں۔

اکاؤنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں: کے ایف ایس ڈاؤن لوڈ کریں

قوانین / شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کریں

بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔
تمام ٹیکس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سرکاری ضابطوں اور ہدایت کے مطابق نافذ کیا جائے گا۔

ٹریژرز کال

کمائیں اپنے غیر استعمال شدہ فنڈز سے!

بینک الحبیب ٹریژرز کال اکاؤنٹ، کارپوریٹ سوسائٹیز، ٹرسٹ اور انفرادی اشخاص کے پاس موجود غیر استعمال شدہ فنڈ ز سے پر کشش منافع دیتا ہے۔

ٹریژرز کال 24 گھنٹوں کے نوٹس پر ترسیل ِ زر (لیکویڈیٹی) کی ضمانت دیتا ہے

  • کرنٹ ڈپازٹڈ اکاؤنٹ کے لیے موجود
  • صرف 24 گھنٹے کے نوٹس پر مطلوبہ فنڈز تک رسائی
  • منافع کا حساب روزانہ کی بنیاد پر اور اس کی آپ کے اکاؤنٹ میں ماہانہ منتقلی
  • کم از کم شرح منافع 20.50% سالانہ ہے جو کہ 1 جولائی،2023 سے مؤثر اور تبدیلی سے مشروط ہے

ٹریژرز کال اکاؤنٹ کھولیں

بینک الحبیب کی قریبی برانچ پر تشریف لائیں اور تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ باضابطہ پُر شدہ فارم جمع کرائیں۔

کے ایف ایس ڈاؤن لوڈ کریں

قوانین / شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کریں

بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔
تمام ٹیکس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سرکاری ضابطوں اور ہدایت کے مطابق نافذ کیا جائے گا۔

الحبیب ماہانہ منافع اکاؤنٹ

اپنی ماہا نہ آمدنی بڑھائیں

جب آپ اپنی سیونگز ایک فکسڈ ٹرم میں محفوظ کر نا چاہیں اور اس پر زیادہ سے ز یادہ منافع بھی کمانا چاہیں تو الحبیب ماہانہ منافع اکاؤنٹ کھولیں اور اصل رقم محفوظ رکھ کر ماہانہ منافع کا فائدہ اُٹھائیں۔

ماہانہ منافع کی شرحیں

1 سالہ ڈپازٹ

18.00%

p.a
2 سالہ ڈپازٹ

15.00%

p.a
3 سالہ ڈپازٹ

14.00%

p.a
4 سالہ ڈپازٹ

13.00%

p.a
5 سالہ ڈپازٹ

13.00%

p.a

* ڈپازٹس پر منافع کی متوقع شرح 22 مارچ 2024 سے مؤثر ہے۔ (ڈپازٹ اسکیمز پر منافع کی شرح، حالیہ شرح کے مطابق ہے اور تبدیلی سے مشروط ہے)

اکاؤنٹ کی اہم خصوصیات

  • ماہانہ منافع اکاؤنٹ 25,000 پاکستانی روپے سے کھولا جاسکتا ہے۔
  • منافع ہر ماہ کے پہلے کاروباری دن پر ادا کیا جاتا ہے۔
  • ڈپازٹ پر 90% تک فنانسنگ دستیاب ہے۔
  • جب تک کہ درخواست نہ دی جائے، ڈپازٹ مدت پوری ہونے پر، اُسی مدت کے لیے مروجہ شرح پر رول اوور کر دیا جاتا ہے۔
  • منافع، چیک کے ذریعے یا بینک الحبیب کی کسی بھی برانچ کے اے ٹی ایم (ATM) سے نکالا جاسکتا ہے
  • منافع، زکوٰۃ، ودہولڈنگ ٹیکس اور دیگر سرکاری محصولات (ٹیکسز)سے مشروط ہے، اگر مستثنیٰ نہ ہوں۔
  • مدت پوری ہونے سے قبل رقم نکلوانے پر منافع آخری قریب ترین مکمل شدہ مدت کی شرح کے مطابق دیا جاتا ہے جبکہ باقی دنوں کے ڈپازٹ پر منافع، سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کی مروجہ شرح کے مطابق دیا جاتا ہے۔

ماہانہ منافع اکاؤنٹ کھولیں

اپنی قریبی بینک الحبیب برانچ پر تشریف لائیں یا اکاؤنٹ اوپننگ فارم کو آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور باقاعدہ مکمل کردہ فارم مع تمام معاون دستاویز، بینک الحبیب کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائیں۔

اکاؤنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں کے ایف ایس ڈاؤن لوڈ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں قوانین / شرائط و ضوابط

بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔
تمام ٹیکس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سرکاری ضابطوں اور ہدایت کے مطابق نافذ کیا جائے گا۔

الحبیب سالانہ منافع اکاؤنٹ

اپنی سالانہ آمدنی بڑھائیں

جب آپ اپنی سیونگز ایک فکسڈ ٹرم میں محفوظ کر نا چاہیں اور اس پر زیادہ سے ز یادہ منافع بھی کمانا چاہیں تو الحبیب سالانہ منافع اکاؤنٹ کھولیں اوراصل رقم محفوظ رکھ کر سالانہ منافع کا فائدہ اُٹھائیں۔

منافع کی شرح

18.25%

p.a

* ڈپازٹس پر منافع کی متوقع شرح 22 مارچ 2024 سے مؤثر ہے۔ (ڈپازٹ اسکیمز پر منافع کی شرح، حالیہ شرح کے مطابق ہے اور تبدیلی سے مشروط ہے)

اکاؤنٹ کی اہم خصوصیات اور فوائد

  • اکاؤنٹ 25,000/- پاکستانی روپے سے کھولا جاسکتا ہے۔
  • ڈپازٹ پر 90% تک فنانسنگ دستیاب ہے۔
  • جب تک کہ درخواست نہ دی جائے،ڈپازٹ مدت پوری ہونے پر، اُسی مدت کے لیے مروجہ شرح پر رول اوور کر دیا جاتا ہے
  • منافع، چیک کے ذریعے یا بینک الحبیب کی کسی بھی برانچ کے اے ٹی ایم (ATM) سے نکالا جاسکتا ہے۔
  • منافع، زکوٰۃ، ودہولڈنگ ٹیکس اور دیگر سرکاری محصولات (ٹیکسز)سے مشروط ہے، اگر مستثنیٰ نہ ہوں۔
  • مدت پوری ہونے سے قبل رقم نکلوانے پر منافع، سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کی مروجہ شرح کے مطابق دیا جائے گا۔

سالانہ منافع اکاؤنٹ کھولیں

اپنی قریبی بینک الحبیب برانچ پر تشریف لائیں یا اکاؤنٹ اوپننگ فارم کو آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور باقاعدہ مکمل کردہ فارم مع تمام معاون دستاویز، بینک الحبیب کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائیں۔

اکاؤنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں کے ایف ایس ڈاؤن لوڈ کریں

قوانین / شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کریں

بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔
تمام ٹیکس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سرکاری ضابطوں اور ہدایت کے مطابق نافذ کیا جائے گا۔
Env
ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
ہیلپ لائن

(021) 111-014-014

Nearestbranch
قریبی برانچ
برانچ لوکیٹر