Bahl Desktop Logo Ur

بینک الحبیب صارفین کے ساتھ منصفانہ برتاؤ کرنے کے لیے پرعزم ہے اور ہماری صارفین کے ساتھ ہماری منصفانہ سلوک (FTC) کی پالیسی درج ذیل اصولوں پر مشتمل ہے :

  • صارفین کے ساتھ منصفانہ اور انتہائی خوش اخلاقی سے پیش آنا
  • بزرگ شہر یوں اور معذور افراد کو تمام برانچز میں ترجیحی خدمات پیش کر نا
  • ایسی مصنوعات اور خدمات تخلیق کرنا جو ہمارے صارفین کی بینکاری کی ضروریات کو پورا کرسکیں
  • موجودہ اور آئندہ کے صارفین کو منتخب کرنے کے قابل بنانے کے لیے بنیادی ، مکمل اور درست مصنوعات اور خدمات کی معلومات فراہم کرنا
  • مصنوعات اور خدمات مارکیٹ کے مطابق مناسب اور مسابقتی قیمتو ں پر فراہم کر نا
  • شفاف اور مو ثر شکایات کے حل کے طریقہ کار کے ذریعے صارفین کی شکایات کا بروقت ازالہ کرنا
  • خدمات کو بہتر بنانے کے لیے صارفین کی رائے کا خیر مقدم کر نا

ہم آپ کے تاثرات کی قدر کرتے ہیں۔

یہاں کلک کریں