Bahl Desktop Logo Ur
کریڈٹ کارڈ

الحبیب گولڈ کریڈٹ کارڈ

بینک الحبیب گولڈ کریڈٹ کارڈ آپ کو 148 ممالک میں 1.65 ملین سے زائد اے ٹی ایمز اور 20 ملین مر چنٹس کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ تک رسائی فراہم کرتا ہے۔

چارجز کا شیڈول (FED کے علاوہ)
سالانہ فیس (بنیادی)6,500 روپے
سالانہ فیس (سپلیمنٹری)3,000 روپے
سالانہ فیصدی شرح (APR) 25%
لیٹ پیمنٹ فیس کم از کم ادائیگی کی رقم کا 10% یا 2,200 روپے، جو بھی زیادہ ہو
کیش ایڈوانس فیسنقد رقم کا 3% یا 1,000 روپے، جو بھی زیادہ ہو
کارڈ ریپلیسمنٹ فیس1,600 روپے
چیک ریٹرن فیس900 روپے
سیلز سلپ پر بازیابی چارجز (مقامی)اصل اخراجات کے مطابق
سیلز سلپ پر بازیابی چارجز (بین الاقوامی) اصل اخراجات کے مطابق
غیر ملکی ٹرانزیکشن پر چارجزٹرانزیکشن کی رقم کا% 4.5
Env
ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
ہیلپ لائن

(021) 111-014-014

Nearestbranch
قریبی برانچ
برانچ لوکیٹر