
بینک الحبیب کے ذریعے اپنی ہوم ریمیٹنس وصول کریں اور ہر ریمیٹنس کو دلکش انعامات جیتنے کے موقع میں بدل دیں۔ ماہانہ انعامات اور 660 سی سی کار بطور گرینڈ پرائز کے ساتھ اب ہر ریمیٹنس آپ کی مسکراہٹ کی وجہ بن سکتی ہے ۔
وہ ہوم ریمیٹنس صارفین جو پاکستان بھر میں بینک الحبیب کی کسی بھی برانچ سے کیش اوور کاؤنٹر (COC) کے ذریعے اپنی ریمیٹنس وصول کریں گے۔
نوٹ:بینک الحبیب کسی بھی وقت اس مہم کو ختم کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
اکثر پوچھے گئے سوالات کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔