Bahl Desktop Logo Ur

اپنے بینک الحبیب ماسٹرکارڈ کریڈٹ کارڈ سے اسٹارزپلے کی ایک ماہ کی سبسکرپشن پر دوسرے ماہ کی مفت سبسکرپشن حاصل کریں

Star Play

بینک الحبیب ماسٹرکارڈ کریڈٹ کارڈ ہولڈرز اپنے ماسٹر کارڈ کریڈٹ کارڈ کے ساتھ آن لائن ادائیگی کرتے ہوئے سِنے پیکس کے ذریعے اسٹارزپلے کی ایک ماہ کی سبسکرپشن پر دوسرے ماہ کی مفت سبسکرپشن حاصل کرسکتے ہیں۔

یہ پیشکش 31 دسمبر 2020 تک کیلئے ہے۔

استعمال کی شرائط:

  • تمام بینک الحبیب ماسٹر کارڈ کارڈ ہولڈرز کے لئے قابل اطلاق ہے
  • ماسٹرکارڈ یا اسٹارز پلے بذریعہ سِنے پیکس کسی بھی وقت اپنی صوابدید پر قواعد میں ترمیم کرسکتے ہیں یا کسی بھی وقت تشہیر کو معطل یا منسوخ کرسکتے ہیں
  • ۔ براہ ِ مہربانی نوٹ کر لیں کہ صرف اسٹارزپلے بذریعہ سِنے پیکس پروموشن اور ماسٹر کارڈ کے تعاون سے1ماہ کی مفت پرموشن کا مجاز ہے
  • ہر ماہ سروس کی از خودد تجدید ہوجاتی ہے
  • مفت آزمائش صرف نئے صارفین کے لئے ہے۔ موجودہ صارفین کو ماسٹر کارڈ کے ذریعے کامیاب سبسکرپشن پرایک ماہ تک مفت سہولت ملے گی
  • نئے صارفین اگر ماسٹر کارڈ کے ساتھ سائن اَپ کرتے ہیں تو انہیں 2 ماہ کی مفت سہولت ملے گی
  • موجودہ صارفین اگر ماسٹر کارڈ پر اسٹارزپلے بذریعہ سِنے پیکس استعمال کرتے ہیں تو انہیں 1 ماہ کی مفت سہولت ملے گی

ہم آپ کے بینک الحبیب ماسٹرکارڈ کریڈٹ کارڈ کی اضافی سہولت سے لطف اندوز ہونے کے منتظر ہیں۔