Bahl Desktop Logo Ur

بحریہ ٹاؤن، لاہور میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ بحریہ ٹاؤن، لاہور میں 4 مارچ 2020 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 85 اسلامی بینکنگ برانچز اور 142 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔