اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے ہمارے نیٹ ورک میں شامل کی جانے والی نئی برانچ اب علی پور چٹھہ ، ضلع گوجرانوالہ میں 30 ستمبر، 2019 سےفعال ہے ،بینک الحبیب لمیٹڈ کے پاس اب کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون ، بحرین ، ملائشیا اور سیشلز میں آف شور شاخوں سمیت 747 شاخوں اور ذیلی شاخوں کا برانچ نیٹ ورک موجود ہے۔ اس بینک کے دبئی (متحدہ عرب امارات) ، ترکی ، چین اور کینیا میں نمائندہ دفاتر بھی ہیں۔