Bahl Desktop Logo Ur

ویمن انٹرپرینیورشپ ڈے

women entrepreneurship

پاکستان بھر کی منتخب برانچز میں 01 نومبر تا 05 دسمبر 2025 بینک الحبیب کے ساتھ ویمن انٹرپرینیورشپ ڈے منائیں

ویمن انٹرپرینیورشپ ڈے کے موقع پر، بینک الحبیب خواتین کے لیے خصوصی اقدامات اور ان کی مالی شمولیت کے عزم کو دہراتا ہے۔ الحبیب وومن کے ذریعے ہم کاروباری خواتین کے لیے ایسے مالیاتی سہولیات فراہم کرتے ہیں جو ان کے کاروباری مقاصد کے حصول میں مددگار ہیں۔

ہماری پیشکش دریافت کریں:

  • الحبیب وومن کرنٹ اکاؤنٹ، جو آپ کی ذاتی اور کاروباری ضروریات کے لیے بنایا گیا ہے۔
  • اسکوٹر فنانسنگ۔
  • ورکنگ کیپیٹل فنانسنگ۔
  • الحبیب کامیاب خاتون زرعی فنانس۔
  • پرائم منسٹرز یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم۔

بینک الحبیب کے ساتھ، ہر کاروباری خاتون کو اپنے خواب کو کامیابی میں بدلنے کا مکمل ساتھ حاصل ہے۔

بینک الحبیب کی ملک بھر میں موجود اپنی کسی بھی قریبی برانچ میں تشریف لائیں اور ہمارے ساتھ اس دن کو منائیں!

شریک برانچز کی فہرست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں