Bahl Desktop Logo Ur

الحبیب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اب اپنے صارفین کیلئے پیش کرتا ہے روشن قربانی کی سہولت جہاں پر بیرون ملک مقیم پاکستانی اب اپنی قربانی کی بکنگ کروا سکتے ہیں اور ہماری شراکتی تنظیموں میں سے کسی کو بھی عطیہ کر سکتے ہیں۔

نوٹ قربانی کی درخواست خدمات فراہم کرنے والوں کے ساتھ قربانی کے جانوروں کی دستیابی سے مشروط ہے۔ بینک قربانی کے جانوروں کی عدم دستیابی کی بنیاد پر درخواست کو منسوخ کرنے کا مجاز ہے۔ ابھی عطیہ کریں

ابھی عطیہ کریں

الحبیب کے ساتھ قربانی کے شراکت دار

  • Qurbani Image
  • Qurbani Image
  • Qurbani Image
  • Qurbani Image
  • Qurbani Image
  • Qurbani Image
بُکنگ ریٹس 2025 پاکستانی روپے میں
خیراتی ادارے بکرا/دُنبہ گائے کا حصہ پوری گائے اونٹ میں حصہپورا اونٹ
سیلانی ٹرسٹ 27,00019,000133,000--
سہارا فار لائف ٹرسٹ 50,00022,000154,000--
شوکت خانم 48,00022,000154000--
ایدھی فاؤنڈیشن28,00018,000126,000--
ذہرا ایس اے اکیڈمی40,00015,000105,000--
جے ڈی سی فاؤنڈیشن28,00018,000126,00045,000315,000

روشن قربانی کے بارے میں معروف این جی اوز کا کیا کہنا ہے

شرائط وضوابط

  • یہ خدمت صرف خاص طور پر بینک الحبیب کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے صارفین کیلئے دستیاب ہے۔
  • یہ سہولت روشن سماجی خدمت کے تحت ہے اور قربانی کا گوشت پاکستان کے مختلف حصوں میں ضرورت مند افراد میں تقسیم کیا جائے گا۔
  • بینک الحبیب ادائیگی کی خدمات کے علاوہ کسی دوسری سرگرمی کیلئے ذمہ دار نہیں ہوگا۔
  • ایک بار آڈر بُک ہونے کے بعد واپس/ تبدیل/منسوخ نہیںکیا جاسکتا۔