Bahl Desktop Logo Ur
ڈیبٹ کارڈ

سگنیچر ڈیبٹ کارڈ

آپ کا بینک الحبیب سگنیچر ڈیبٹ کارڈ بہترین خصوصیات اور بے مثال فوائد فراہم کرتا ہے۔

اے ٹی ایم سے نقد رقم نکالنے کی حد
ATM کیش نکالنا
پرائمری کارڈ1000,000
سپلیمنٹری کارڈ1000,000
POS ٹرانزیکشن
پرائمری کارڈ1500,000
سپلیمنٹری کارڈ1500,000
اکاؤنٹس کے درمیان فنڈز ٹرانسفر
پرائمری کارڈ2000,000
سپلیمنٹری کارڈاجازت نہیں
فیس اور چارجز
سالانہ فیس
پرائمری کارڈ22,000
سپلیمنٹری کارڈ22,000
کارڈ کی تبدیلی کی فیس- پرائمری کارڈ PKR 22,000
کارڈ کی تبدیلی کی فیس – سپلیمنٹری کارڈ PKR 22,000
انٹر نیشنل اے ٹی ایم ودڈرال چارجز 4.50% یا 300پاکستانی روپے جو بھی زیادہ ہو
انٹر نیشنل پی او ایس ٹرانزیکشن چارجز ٹرانزیکشن چارجز کا 4.50%
انٹر نیشنل بیلنس انکوائری چارجز 300پاکستانی روپے
بینک الحبیب کے ہی کسی اکاونٹ میں فنڈز ٹرانسفر ہاں
بینک الحبیب کے علاوہ بینک اکاؤنٹ میں بینک ٹرانسفر
بینک الحبیب کے علاوہ بینک اکاؤنٹ میں بینک ٹرانسفرمفت IBFT ہر مہینے / فی اکاؤنٹ تک Rs. 25,000/- تک مفت۔ اس سے زائد رقم پر، 0.1% ٹرانزیکشن رقم یا Rs. 200 میں سے جو کم ہو وہ چارج کیا جائے گا
سپلیمنٹری کارڈز
آفر کیئے جانے والے سپلیمنٹری کارڈز کی تعداد 3 کارڈز